82

رپوٹ غلام شبیر ملاح مورو

Share On:

تعلقہ مورو کی دیھ فتوبلال گاٶں وارث سولنگی میں ڈاکٶں نے عرس سولنگی کے گھر میں ڈاکہ ڈالہ ڈاکٶں نے گھر میں موجود رقم کےساتھ سونے کے زیورات بھی لوٹ لیے مزید گھر میں توڑ پہوڑ کے ساتھ گھر کے مرد اور عورتوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں