94

کشمیر مین اج کرفیو کو 155 دن ہوگئی پر امن کے داعی خاموش

Share On:

میں کشمیر ہوں

کشمیر میں آج کرفیو کو 155دن ہو گئے پر امن کے داعی خاموش تماشا بن چکے ہیں جو انکا روایتی انداز ہے بات جو مسلمانوں کی ہے
سردی کی شدت میں وادی کے اندر اضافہ ہوچکا ہے درجہ حرارت منفی ڈگری سے نیچے آچکا ہے بیماریاں بڑھ چکی ہے بچے بھوڑے جوان خواتین ہر طرح سے وادی اس وقت بیماری کی لپیٹ میں آچکی ہے

کوئی خوارک پانی کا بندوبست نہیں ہے کیا عالمی ارادوں کو کشمیری مسلمان نظر نہیں آتے ہیں جو اس وقت جیل میں بند ہے ان عالمی اداروں کو جانور نظر آتے ہیں پر کشمیری مسلمان نظر نہیں آتے ہیں

یہ حقیقت ہے کے دنیا میں جس کا خون سب سے سستا ہے اس خون کو خون مسلم کہا جاتا ہے😥

#SangBazMujahideenKashmir

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں