26

رپوٹ بیورو چیف سندھ عالم خان جمالی گزشتہ بیس سال پہلے ROBD کے ملازم برطرف کٸے گٸے تہے جو کے 8o ملازم تہے ان میں سے دو ملازم خمیسو عمرانی اور مجید میمن کا تعلق مانجھند سے ہے انہوں نے میڈيا سے گفتگو کرتے ہوۓ

Share On:

مانجھد …رپوٹ بیورو چیف سندھ عالم خان جمالی گزشتہ بیس سال پہلے ROBD کے ملازم برطرف کٸے گٸے تہے جو کے 8o ملازم تہے ان میں سے دو ملازم خمیسو عمرانی اور مجید میمن کا تعلق مانجھند سے ہے انہوں نے میڈيا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہمیں بہال نہ کر کے ہم سے ظلم کیا گیا ہے ہم اب خاموش نہیں رہینگے ہم اور ہمارے بچے تکلیف کی زندگی بسر کر رہے ہین ہمیں بہال نہیں کیا گیا تو ہم انتہاٸي قدم اٹھانے سے گریز نہین کریں گے اس کے زمیندار ROBD کے انجنیٸرس اور واسطیدار انتظامیہ ہوگی آٸيے مزید دیکہتے ہیں اس کلپ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں