49

امریکہ ایئربیس پر خطرناک حملہ، حملے میں 7 طیارے اور 3 فوجی گاڑیاں تباہ

Share On:

امریکا کا بڑا نقصان ، حملہ آور کون تھے؟
بیس میں 150 امریکی فوجی موجود تھے، حملہ آوروں نے اڈے میں گھس پر تباہی مچادی۔

امریکی ایئر بیس پر خترناک حملہ حملے مین 7 طیارے اور 3 فوجی گاڑیان تباہ .امریکا کا بڑا نقصان حملہ آور کون تھے کوئی پتا نہین بیس مین 150 فوجی موجود تھے حملہ آورون نے اڈے مین گھس کر تباھی مچادی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں