28

بھریا روڈ …رپوٹ شرف الدین کیریو بھریا روڈ میں مرحوم انجنیٸر غلام مصطفی کیریو کی یاد میں کرکٹ ٹورنامینٹ ہوا ٹورنامینٹ کا فاٸينل کیریا کرکٹ کلب کی ٹيم نے فاتح قرار پاٸي

Share On:

بھریا روڈ …رپوٹ شرف الدین کیریو بھریا روڈ میں مرحوم انجنیٸر غلام مصطفی کیریو کی یاد میں کرکٹ ٹورنامینٹ ہوا ٹورنامینٹ کا فاٸينل کیریا کرکٹ کلب کی ٹيم نے فاتح قرار پاٸي ٹورنامینٹ میں کافی ٹيموں نے حصہ لیا دلچسپ مقابلے کے بعد کیریا کرکٹ کلب فاٸنل اپنے نام کردیا بھریا روڈ میں مرحوم انجنیٸر غلام مصطفی کیریوکی یاد میں کرکٹ ٹورنامینٹ ہوا جس میں سیاسی سماجی رہنما علی حسن کیریو آصف کیریو رسول بخش خاصخيلی سلیم کیریو اور علی بخش کیریو نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں