رپوٹ خالد حسین شیخ يوناٸيٹڈ ھیومن راٸيٹس کاٸونسل پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری HBS NEWS CEO اور ورلڈ يونین آف جنرلسٹ سندھ کے صدر حسین بخش سندھی جو کو رات دیر سے کراچی سے سانگھڑ اپنے گھر آ رہے تہے کہ اچانک مٹياری کے قریب پیچھے سے مزدہ نے ٹکر ماری اور گاڑي دورہ جا کہ گری جس سے وہ شدید زخمی ھو گۓ