31

ڈاٶ يونیورسٹي کراچی مین جہان پر تعلیم حاصل کرکے انسانیت کا درس دیا جاتا ہے وہان پر تعلیم کا جنازہ اٹہایا جا رہا ہے

Share On:

رپوٹ …کراچی HBS NEWS TV ڈاٶ يونیورسٹي کراچی مین جہان پر تعلیم حاصل کرکے انسانیت کا درس دیا جاتا ہے وہان پر تعلیم کا جنازہ اٹہایا جا رہا ہے رات کے ٹاٸيم مین ھاسٹيل سے دھکے دے کر طلبہ کو باھر نکال کے پہینکہ جا رہا ہے اور طلبہ کی تظلیل کی جا رہی ہے پر اس کے اوپر ابھی تک واستے دار آفیسر اور نہ ہی کوٸي سیاسی نماٸندے نے اس معقف دیا ہے مزید اس طلبہ کی یہ وڈيو دیکھیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں