40

احساس کفالت پروگرام میں عورت فوت ، مسمات نورجہاں زوجہ محمد رمضان ملاح جو گوٹھ خمیسو ملاح تعلقہ ٹنڈو محمد خان کی رہاٸشی تہی جس کی عمر تقریبن 78 سالہ تہی

Share On:

رپوٹ .. ٹنڈو محمد خان. HBS NEWS احساس کفالت پروگرام میں عورت فوت ، مسمات نورجہاں زوجہ محمد رمضان ملاح جو گوٹھ خمیسو ملاح تعلقہ ٹنڈو محمد خان کی رہاٸشی تہی جس کی عمر تقریبن 78 سالہ تہی ، احساس کفالت میں عورت شدید گرمی کے باعث فوت ہوٸي احساس کفالت سینٹر میں پینے کے پانی کی سہولیات نہ ہونے اور نہ دھوپ سے بچاٶ کے انتظامات ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں