23

گمبٹ کے قریب جادوواھن کے رھواسی کا بااثر لوگوں کے خلاف احتجاج وی او 10 دن پہلی زمینے جگھڑے پر حبیب اللہ کھڑو اپنے بھائیوں کے ساتھ میرے گھر مے گس کر میرے بیٹے پر تشدد کرکے اسکا ھاتھ تہوڑ دیا

Share On:

گمبٹ کے قریب جادوواھن کے رھواسی کا بااثر لوگوں کے خلاف احتجاج وی او 10 دن پہلی زمینے جگھڑے پر حبیب اللہ کھڑو اپنے بھائیوں کے ساتھ میرے گھر مے گس کر میرے بیٹے پر تشدد کرکے اسکا ھاتھ تہوڑ دیا رحیما خاتوں رحیمان خاتوں نے میڈیا والوں کو بتاتے ھوئے کہا کے مینے اپنی بیٹوں کے تشدد کے ایف آئی آر داخل کرانی اگڑا پولیس اسٹیشن گئی تو اگڑا پولیس نے میرے ایف آئی آر داخل کرنے سے انکار کر دیا رحیماں خاتون ایس ایس پی خیرپور ڈی آئی جی سکہر سے مطالبا کرتے ہوئے کہا کہ واقعی کا نوٹیس لیکر میرے اور میرے بچوں کے ساتھ انصاف کیا جائے رپوٹربيوروچيف عاشق حسين لاشاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں