30

والدین کے لیے اہم اطلاع سانگھڑ گیارہویں بارہویں کلاس کے بچوں کے لیے اہم اطلاع ۔۔۔۔۔

Share On:

#والدین کے لیے اہم #اطلاع سانگھڑ #گیارہویں #بارہویں کلاس کے بچوں کے لیے اہم #اطلاع ۔۔۔۔۔ #میرپورخاص بورڈ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث طلبہ و طالبات کی جانب سے امتحانی فارم نہیں بھر سکے تھے ۔ تمام بچوں کو چاہیے کے اپنے امتحانی فارم بھروائیں تاکہ بورڈ کی جانب سے آپ کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے گا ۔ جو فارم بھرنے سے رہ گیا اس کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا ۔ آخری تاریخ 23.06.2020 ہے فوری اپنے اپنے کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں