28

باہر ممالک سے پاکستان آنا بھی مشکل تفصیلات کے مطابق وزیرہوا بازی سرور خان کاکہنا ہے کہ ٹکٹ اگر مہنگا نہیں خرید سکتے ہو تو باہر ہی روک جاؤ

Share On:

پورٹ نواب شاہ (اعجاز اعوان کرائم رپورٹر سندھ) باہر ممالک سے پاکستان آنا بھی مشکل تفصیلات کے مطابق وزیرہوا بازی سرور خان کاکہنا ہے کہ ٹکٹ اگر مہنگا نہیں خرید سکتے ہو تو باہر ہی روک جاؤ یہ ہے ہماری حکومت جو ریلف دینے کی بجائے تکلیف دہ رہی ہے اورمشکلات میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کی بجائے ان اور مشکلات میں ڈالا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں