30

کراچی میں کریسینٹ اپارمینٹ گلستان جوہر حبیب یونیورسٹي کے سامنے يوناٸيٹڈ ہیومن راٸيٹس کاٸونسل پاکستان کی طرف سے کرونا واٸرس سے اپنے آپ ، رشتیدار، دوست اور اپنے پڑوسیوں اور لوگوں کس طرح بچاٸيں

Share On:

کراچی ….رپوٹ HBS NEWS TV کراچی میں کریسینٹ اپارمینٹ گلستان جوہر حبیب یونیورسٹي کے سامنے يوناٸيٹڈ ہیومن راٸيٹس کاٸونسل پاکستان کی طرف سے کرونا واٸرس سے اپنے آپ ، رشتیدار، دوست اور اپنے پڑوسیوں اور لوگون کس طرح بچاٸين اس حوالے میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تفصيل موجب اس میٹنگ کا مقصد کرونا واٸرس اس موضی مرض سے اپنے آپ اور دوسرے لوگون کو کس طرح محفوظ کیا جاۓ اور SOP پہ کس طرح کنٹرول کرین میٹنگ 15-6 2020 کو ساڈے آٹھ بجے سے 11بجے تک اختتام ہوٸي جس مین مہمان خاص چیٸرمین UHRCP عبدالعزیز آراٸين واٸیس چیٸرمین محمد یوصف تہھیم سیکریٹری جنرل لالہ فہیم وقار ڈہر منظور عباسی جنرل سیکریٹری سندھ حسین بخش سندھی قاٸمہ کامیٹي کا صدر عبدالستار لاغاری وسیم سندھی اور تمام دوست میٹنگ مین شریک ہوۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں