30

کراچی میں تیز ترین برسات کراچی کے روڈ برسات کے پانی سے اکثر روڈ بہتے کٸنال نظر آنے لگے اور گاڑياں پانی میں تیرتی نظر آنے لگیں دوپہر سے شروع ہونے والی برسات شام پانچ بجے تک جاری

Share On:
https://youtu.be/is38tO7iQ1w

رپوٹ ..کراچی HBS NEWS کراچی میں تیز ترین برسات کراچی کے روڈ برسات کے پانی سے اکثر روڈ بہتے کٸنال نظر آنے لگے اور گاڑياں پانی میں تیرتی نظر آنے لگیں دوپہر سے شروع ہونے والی برسات شام پانچ بجے تک جاری رھی قاٸدآباد ، ملیر، گلستان جوہر ، شاھراہ فیصل، ایم اے جناح روڈ ، پہ پانی کے بڑے تلا نظر آنے لگے ، بجلی نہ ہونے سے لاکہوں لوگ پریشان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں