39

میہڑ( رپورٹ محمد علی شیخ معروف صوفی فنکار سید وزیر علی شاہ کی جانب سے محفل میں گائے گئے کلام میں اعتراض والے الفاظ استعمال کرنے کے بعد صوفی فنکار وزیر شاہ کی جانب سے

Share On:

میہڑ( رپورٹ محمد علی شیخ معروف صوفی فنکار سید وزیر علی شاہ کی جانب سے محفل میں گائے گئے کلام میں اعتراض والے الفاظ استعمال کرنے کے بعد صوفی فنکار وزیر شاہ کی جانب سے جسقم کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیاز کالانی ، سردار نور احمد تیونو اور دیگر علی ٹاؤن میہڑ مدرسہ پہنچے جہاں پر انہوں نے جے یو آئی ضلع دادو کے رہنماؤں مولانا انور کونھارو ، مولانا مسعود پنہور ، مولانا حبیب الرحمن ملکانی ، مولانا عبداللہ چانڈیو ، مولانا عبدالواحد چانڈیو ، اظہارالحق رند سے ملاقات کی اس موقعہ پر صوفی فنکار سید وزیر شاہ نے اپنے کلام میں اعتراض والے الفاظ والا کلام گانے پر مسلمانوں سے معافی لیتے ہوئے کہا کہ لاشعوری طور پر گائے گئے کلام کے ذریعے دل آزاری پر میں سب مسلمانوں سے معافی لیتا ہوں مجھے سب صحابہ کرام کے لیے عزت اور احترام ہے چاہتا ہوں کہ میری اس غلطی کو نظر انداز کیا جائے اس موقع پر جسقم کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیاز کالانی نے نیشنل پریس کلب میہڑ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندہ میں مذہبی انتھا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں مذہبی انتھا پسندی قوم کے لیے قوم کے لیے نقصان دھہ ہے ہم چاہتے ہیں سندہ سے قبیلائی ، لسانی ، فرقیواریت مسائل کا خاتمہ ہو تاکہ سندہیوں کی مجموعی طور پر حقوق کہ حاصلات والی جدوجھد مظبوط ہو سندہ پرامن صوبہ ہے سندہ میں مذہبی رواداری کو برقرار رکھا جائیگا ہم سندہ کے سب علماء کرام سے رابطے میں ہیں تاکہ سندہ میں فرقیواریت ختم کرکے مذہبی برداشت والا ماحول قائم کیا جاسکے جب کہجے یو آئی کے رہنماؤں کی جانب سے صوفی فنکار سید وزیر شاہ اور قومپرست رہنما ڈاکٹر نیاز کالانی اور دیگر کہ جانب سے آنے پر ان کو معاف کرکے اپنی جاری احتجاجی جدوجھد ختم کرنے کا اعلان کیا اس موقعہ پر صوفی فنکار سید وزیر شاہ اور اظہار الحق رند نے حضرت ابوبکر رضہ کے شان میں مولود شریف کھے جب کہ اس موقع پر بڑی تعداد میں مذہبی جماعتوں کے کارکنان اور صحافی بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

میہڑ( رپورٹ محمد علی شیخ معروف صوفی فنکار سید وزیر علی شاہ کی جانب سے محفل میں گائے گئے کلام میں اعتراض والے الفاظ استعمال کرنے کے بعد صوفی فنکار وزیر شاہ کی جانب سے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں