36

کرائم رپورٹ اعجاز اعوان شہید بے نظیر آباد میرا قلم میرا ہتھیار ایچ بی ایس نیوز ٹیم پہنچی ہے غلام سرور کے پاس غلام سرور نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ

Share On:

کرائم رپورٹ اعجاز اعوان شہید بے نظیر آباد میرا قلم میرا ہتھیار ایچ بی ایس نیوز ٹیم پہنچی ہے غلام سرور کے پاس غلام سرور نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ زوالفقار خاصخیلی جو کہ خود کو ایم آئی کا سپاہی بتاتاہے نے مجھ سے کیش میں گاڑی لی اور سودا مولاداد نے کروایا تقریباً 9ماہ پہلے ایک لاکھ اسی ہزار روپے میں جب اگریمنٹ کاٹائم آیا تو زوالفقار خاصخیلی نے کہا کہ میں بیچ میں ٹائم لونگا جبکہ ہمارا سودا نقد کا تھا ہم نے پھر بھی ٹائم دے دیا اور آج اس ٹائم کوبھی 9ماہ گزر گئے ہیں جبکہ میری گاڑی اس نے آگے فروخت کردی میں نے ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر حسین تنو صاحب کو درخواست بھی دی اور تھانہ میں زوالفقار خاصخیلی کے خلاف این سی بھی جمع کروائی مگر بجائے زوالفقار خاصخیلی کو اریسٹ کرنے کے انھوں نے مولاداد کوجوکہ میرے سامنے کا واقعہ ہے زوالفقار خاصخیلی نے مولاداد کولاتیں گھونسے مارنا شروع کردے اسی لڑائی میں مولاداد کے اوپر گرنے سے اسکو چوٹ لگی اور مولا داد کواپنےاثرورسوخ پر تھانہ بند رکھا جبکہ یہ انٹرنیشنل فراڈیہ ہے اس نے بہت سارے لوگوں سے نوکری کے جھانسہ دے کر پیسے ہڑپ لررکھے مجھے بھی آج کا ٹائم تھا اور فیصلہ دیا تھا کہ پیر والے دن گاڑی کی بقایا رقم دونگا مگر آج اس نے کہا کہ جہاں مرضی ہے جاوں میں نہ تو گاڑی واپس کرونگا اور نہ پیسے اور میرے کورینجر اور ایم آئی کی سپورٹ حاصل ہے جہاں جاو میں پیسے نہیں دونگا اعلی حکام سے طالبہ ہے کہ اس فراڈیے سے میری رقم دلائی جائے بلکہ لوٹے ہوئے لوگوں کو بھی جن سے نوکری کاجھانسہ دے کر لاکھوں کی رقم ہتھیا لی ہے اور جوکوئی مطالبہ کرتا ہے پیسوں کا کچھ پولیس والے بھی اس میں ملوث ہیں جو لوگوں کو ڈرا دھمکا کر خاموش کرادیتے ہیں اس فراڈیے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے میری تنویر حسین تنو صاحب سے گزارش ہے کہ میرے کوفل فور انصاف دلوائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں