34

وزیراعظم عمران خان گورنر سندھ پی ٹی آئی ریجنل حیدرآباد کے صدر جناب صداقت علی خان جتوئی کی جانب سے دادو ضلع کے پس ماندہ جوہی تحصیل کی عوام اور پیرا میڈیکل اسٹاف ڈاکٹروں کے لئے کرونا کے روک تھام کے سلسلے میں ماسک ھینڈ واش دیگر سامان

Share On:

وزیراعظم عمران خان گورنر سندھ پی ٹی آئی ریجنل حیدرآباد کے صدر جناب صداقت علی خان جتوئی کی جانب سے دادو ضلع کے پس ماندہ جوہی تحصیل کی عوام اور پیرا میڈیکل اسٹاف ڈاکٹروں کے لئے کرونا کے روک تھام کے سلسلے میں ماسک ھینڈ واش دیگر سامان پی ٹی آئی دادو کے صدر سردار عاشق زنئور جوہی حلقہ پی ٹی آئی کے امیدوار سردار امداد خان لغاری بھائی منظور ببر تنوير رستمانی ايوب لغاري نے جوہی اسپتال پہنچ کر سامان ایم ایس جوہی اسپتال غلام مصطفی لاشاری کے حوالے کیا گیا اس موقع پر سردار امداد خان لغاری نے وزیراعظم پاکستان اور گورنر سندھ کے جانب سے جوہی کی عوام اور محکمہ صحت جوہی اسپتال کے لئے خصوصی دلچسپی لیکر کرونا روک تھام کے سامان کی فراھمی پر شکر گزار ہئیں رپورٹ جان محمد گاڈہی جوہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں