30

معروف Ptv کمپیٸر طارق عزیز انتقال کر گۓ طارق عزیز کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی کلینک لے جایا گیا تہا

Share On:

رپوٹ لاہور HBS NEWS TV معروف Ptv کمپیٸر طارق عزیز انتقال کر گۓ طارق عزیز کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی کلینک لے جایا گیا تہا طارق عزیز نے ptv پر پہلی مرتبہ خبرنامہ پڑہا تارق عزیز نے 30 سال نیلام گھر پہ کام کیا اور نیلام گھر سے شہرت حاصل کی طارق عزیز رکن قومی اسیمبلی بھی رھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں