25

تمام اھل وطن کو پاکستان ISI کی 71 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ھو دوستو کیا اپ جانتے ہیی کہ 14 جولاٸی 1948 کو كو انٹر سروسز انٹیلی جنس کی بنیاد رکھی گٸی تھی

Share On:

تمام اھل وطن کو پاکستان ISI کی 71 ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ھو دوستو کیا اپ جانتے ہیی کہ 14 جولاٸی 1948 کو كو انٹر سروسز انٹیلی جنس کی بنیاد رکھی گٸی تھی جو اللہ کے بے پناہ فضل و كرم سے آج تمام مسلم ممالک کے لیے ایک مضبوط ترین پناہ گاہ ثابت ھو رھی ھے جو ملت اسلامیہ اور بالخصوص پاکستان کے لوگوں کے لیے ایک مضبوط ترين فولادی دیوار والا قلعہ ثابت ھو رھی ھے جس سے ٹکرا ٹکرا کے دشمن تباہ و برباد ھو رھے ہیں اے میرے عزیز ہموطنو !!!!! آج یعنی 14 جولاٸی کو ہم سب کی اسی محبوب ايجنسى اور پاکستان کے دفاع کی اخرى لكير ISI PAKISTAN کی 71 ویں سالگرہ ھے عہد کیجیے کہ ھم ملک پاکستان کو عظيم سے عظيم تر بناٸیں گے اس کے لیے ہمیں جو بھی قربانی دینا پڑی اس سے گریز نہ کرینگے پاکستان ISI زندہ باد پاکستان Army زندہ باد پاکستان پاٸندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں