32

ٹنڈي حیدر میں صحافی برادری کی کرونا واٸرس متعلق اہم میٹنگ کا احتمام کیا گیا HBS NEWS CEO اور مرکزی جنرل سیکریٹری UHRCP اور بیورو چیف عالم خان جمالی کی طرف سے

Share On:

ٹنڈو حيدر ( رپوٹ کامران علی کھیڑو )ٹنڈي حیدر مین صحافی برادری کی کرونا واٸرس متعلق اہم میٹنگ کا احتمام کیا گیا HBS NEWS CEO اور مرکزی جنرل سیکریٹری UHRCP اور بیورو چیف عالم خان جمالی کی طرف سے شہر کے تمام صحافی اور سیاسی سماجی رہنما کے تعاون سے جاگرتا مہم چلاٸي گٸي اور کسیر تعداد مین لوگون مین ماسک تقسیم کیے گۓ HBS NEWS TV کے ذریعے مساکین اور نادار لوگون کا آواز اعلی ایوانون تک پہچانے کا عزم کیا گیا CEO حسین بخش سندھی تفصيل موجب ٹنڈو حيدر میں کرونا واٸرس کی وبا سے بچنے کے لیے صحافی برادری کی اہم میٹنگ کی گٸي جس میں شہر کے سیاسی سماجی رہنماٶں کے علاوہ صحافیوں نے بڑے تعداد میں شرکت کی اور کرونا واٸرس متعلق لوگوں میں مضر اثرات کے متعلق نالیج فراہم کی گٸي اور ماسک بھی تقسیم کیے گۓ اس موقعے پہ HBS NEWS TV کے بانی اور UHRCP مرکزی جنرل سیکریٹری حسین بخش سندھی بیورو چیف عالم خان جمالی اپنے خطاب مین کہا کہ پوری دنیا کرونا واٸرس میں مبتلا ہے اور کروڑون کی تعداد میں واٸرس کے سبب ھلاکتین ہوٸي ہیں اور بڑي تعداد مین لوگ واٸرس مین مبتلا ہین حسین بخش سندھی اور عالم خان جمالی نے مزید کہا اس مشکل گھڑي مین HBS NEWS کے ساتھ ساتھ UHRCP ہر وقت غریبون کی مدد کے لیے تیار ہے اس موقعے پہ پ پ پ رہنما ڈاکٹر سکینہ ہالیپوٹو ، سینیٸر صحافی شاھد لطیف خانزادہ ، عرس خاصخيلی کامران علی کہیڑو تیمور خان جان محمد خاصخيلی غلام مصطفی کاتیار ایڈووکیٹ عباس تہھیم ، ایم اشرف عمرانی ، اے ڈي شاھانی نے بھی اپنے خيالوں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں