26

ناظرین آپ کو ایک افسوسناک خبر سے آگاھ کرتے ہیں کہ یوسی فتح پور کی معزز شخصيت گوٹھ فیضل مہر نزد کوٹڈيجی کا ھردل عزیز شخصيت غریبون کا ہمدرد وڈيرو شیر محمد مہر صاحب فوت ہو گۓ

Share On:

خيرپور ….بیوروچیف عاشق حسین لاشاری ناظرین آپ کو ایک افسوسناک خبر سے آگاھ کرتے ہیں کہ یوسی فتح پور کی معزز شخصيت گوٹھ فیضل مہر نزد کوٹڈيجی کا ھردل عزیز شخصيت غریبون کا ہمدرد وڈيرو شیر محمد مہر صاحب فوت ہو گۓ ہین جس کی جنازہ نماز گوٹھ فیضل مہر میں ادا کی گٸي الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور ورثا کو صبر الجمیل توفیق دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں