31

رپوٹ خالد حسین شیخ يوناٸيٹڈ ھیومن راٸيٹس کاٸونسل پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری HBS NEWS CEO اور ورلڈ يونین آف جنرلسٹ سندھ کے صدر حسین بخش سندھی جو کو رات دیر سے کراچی سے سانگھڑ اپنے گھر آ رہے تہے کہ اچانک مٹياری کے قریب پیچھے سے مزدہ نے ٹکر ماری اور گاڑي دورہ جا کہ گری جس سے وہ شدید زخمی ھو گۓ

Share On:

 

سانگھڑ …رپوٹ خالد حسین شیخ يوناٸيٹڈ ھیومن راٸيٹس کاٸونسل پاکستان مرکزی جنرل سیکریٹری HBS NEWS CEO اور ورلڈ يونین آف جنرلسٹ سندھ کے صدر حسین بخش سندھی جو کو رات دیر سے کراچی سے سانگھڑ اپنے گھر آ رہے تہے کہ اچانک مٹياری کے قریب پیچھے سے مزدہ نے ٹکر ماری اور گاڑي دورہ جا کہ گری جس سے وہ شدید زخمی ھو گۓ اور گاڑي کا بھی تمام زیادہ نقصان ہو گیا حسین بخش سندھی نے فون پر بات کرتے ہوۓ کہا اب طبیعت بہتر ہے زندگی محفوظ رھی الله پاک نے اپنی پناھ میں رکہا اور دوستون کو دعا کی اپیل ہے جلد صحتیاب ہو جاٶں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں