27

یوناٸيٹڈ پارٹي کی طرف سے ایم اے جناح روڈ پہ غيرقانونی طور پر آۓ ہوۓ پردیسی افغانی سندھ کی سرزمین سے واپس بھیجنے کے لیے 24 کلاک بھوک ھڑتال کی گٸي

Share On:

میرپور خاص … رپوٹ خالد حسین شیخ سندھ یوناٸيٹڈ پارٹي کی طرف سے ایم اے جناح روڈ پہ غيرقانونی طور پر آۓ ہوۓ پردیسی افغانی سندھ کی سرزمین سے واپس بھیجنے کے لیے 24 کلاک بھوک ھڑتال کی گٸي بھوک ھڑتال کیمپ سندھ یوناٸيٹڈ پارٹي مرکزی رہنما روشن برڑو ، امیر علی تہیبو جگدیش اوجھا ، ضلعی میرپور خاص ایس یو پی رہنما منظور احمد میمن ، محمد خان مری لالا اظہر ،عبید بنگلانی ،فقیر قیصر مری ، محمد رحيم شورو ، مولا بخش مری ، نواز علی تہیبو ،عابد علی کوری بھوک ہڑتال کیمپ پہ پہنچےرہنماٶن نے خطاب کرتے ہوۓ کہا غيرقانونی طور سندھ مین آۓ ہوۓ افغانی واپس اپنے وطن بھیجا جاۓ سندھ کوٸي يتیم خانہ نھین ہے جہان پر باھر کے لوگون کو جگہ دی جاۓ سندھ کا امن خراب نہین کرنے دین گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں