25

سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن سندھ کے بچوں کی تعلیم کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے

Share On:


بهريا روڈ رپورٹ یعقوب مغل سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن سندھ کے بچوں کی تعلیم کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے ایسے خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکول غلام مجتبیٰ دایو نے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن ضلعی نوشہرو فیروز کے آپریٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا اس نے اسکول کی رجسٹریشن اور جنرل رجسٹر رجسٹر کی اہمیت کے اہمیت کے بارے میں آگاہی دی اور کہا ہم۔ سب کو مل کے اسکول کے بچوں کی تربیت کرنی چاہیے تاکے شاگرد بڑے ہوکرمعاشری میں اہم کردار ادا کریں اس موقعی پر حاکم علی چانڈیو اختر قریشی مجید چوہان عبدالقادر بروہی منصور ابڑو مقیم ملاح اور ساجد اعوان موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں