204

پانچ سالا میمونہ کو چہری سے کتے نے کاٹ لیئا

Share On:

سانگھڑ، گلی میں کھیلتی پانچ سالہ میمونہ کو چہرے سے کتے نے کاٹ لیا سانگھڑ، زخمی بچی کو فوری سانگھڑ ہسپتال منتقل کیا گیا سانگھڑ، واقعہ شہر کے ڈھک پاڑہ میں پیش آیا سانگھڑ، سول ہسپتال میں ویکسین نہ ہونے سے بچی کے والدین پریشان سانگھڑ، آئے روز کتے کے کاٹنے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے سانگھڑ، والدین کی ہسپتال میں ویکسین نہ ملنے کہ خلاف دہائیاں سانگھڑ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں