185

گوٹھ أیوڈکھن نزدیک رھڑکی تھانہ ڈھرکی کی حد ایازعلی سومرو کے بھاٸی فرقان سومرو کا جاٸداد پر قبضہ

Share On:

کرائيم رپوٹر )(خالد حسين شيخ)
ایازعلی سومرو ولدیت بشیر احمد سومرو گوٹھ آیوڈکھن نزد رھڑگی اور اس کی بہن کا کہنا ہے ہمارے باپ بشیر احمد سومرو کی کی وفات کے بعد جو اس نے جاٸداد چہوڑی ہے اس پر ہمارے بڑے بہاٸی فرقان احمد سومرو نے قبضہ کیا ہوا ہے بہت کچھ کہنے کے بعد ھم سے رابطہ نہین کررہا ہے میڈیا کے ذریعے ھم اعلی حقام تک یہ پہچانا چاہتے ہین ہمین ہمارا حق اپنے بہاٸی فرقان سومرو سے دیا جاٸے جاٸداد مین بڑی چھ گاڑیان جس مین کارین لٸنڈ کروزر گاڑیان تین بنگلے جو کراچی حیدرآباد رحیمیارخان اور ڈہرکی شہر مین ہین اس پہ اس نے قبضہ کیا ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں