178

یوناٸیٹیڈ ہیومین راٸیٹس کونسل پاکستان کی میمبر شپ اور میٹنگ

Share On:

مرکزی چیٸر مین محترم عبدالعزیز آراٸین صاحب کی ھدایت پہ اور صوباٸ صدر سندھ محمد عالم خان جمالی صاحب کی مشاورت سے۔
مرکزی واٸیس چیٸر مین محترم عبداللہ کوریجو صاحب صوباٸ ناٸب صدر سندھ محترم غلام علی ملاح صاحب۔ جنرل سیکیرٹری سندھ محترم حسین بخش سندھی صاحب کی سرپرستی میں۔

آج یوناٸیٹیڈ ہیومین راٸیٹس کونسل پاکستان کی میمبر شپ کیساتھ تنظیم کی بھتری اور ڈسپلین کے بارے میں میٹنگ ہوٸ جس میں محترمہ زینت وگھیو صاحبہ کو ضلعہ صدر لیڈیز ونگ منتخب کیاگیا اور دیگر لیڈیز عھدیدار بھی نامزد ہوٸیں جن کے عھدے کے ساتھ کارڈز بھی تقسیم کیے جن کی صدارت ضلعہ صدر محترم گل محمد کوریجو صاحب نے کی جس میں ڈسٹرکٹ دادو کے دیگر عھدیدار بھی شامل تھے جن میں سینیٸر ناٸب صدر امیر افضل ڈاوچ ۔ناٸب صدر ممتاز علی لغاری ۔جنرل سیکیرٹری فیاض احمد ڈاوچ اور غلام شبیر ملاح پریس سیکیرٹری ڈویزن حیدرآباد شامل تھے

روپوٹ:-
غلام شبیر ملاح
بیورو چیف ڈسٹرکٹ دادو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں