25

علیم اردا چانڈیو نے بتایا ہے ہم لوگوں کو بلاوجہ پر قید کرکے رکھا ہوا ہے کے تم لوگوں کو وائرس ہے

Share On:

رپورٹ لاڑکانہ (کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان ایچ بی ایس نیوز چینل) علیم اردا چانڈو نے نماآنیدہ ایچ بی ایس نیوز چینل سےبات کرتے ہوئے بتایا ہے ہم لوگوں کو بلاوجہ یہاں پر قید کرکے رکھا ہوا ہے اور ہماری مدد کی جائے اعلیٰ حکام سے عدلیہ سے چیف جسٹس پاکستان اورہائیکورٹ سندھ سے وزیر اعلیٰ سندھ سے آئی جی سندھ اور محکمہ صحت سندھ سے گزارش ہے کہ ہماری مدد کی جائے اور روز روز مر رہے ہیں یا تو ہم کو زہر دیا جائے یاہم کو کلیر کرکے گھر کوجانے دیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں