28

ھالا رپورٹ (اعجاز اعوان کرائم رپورٹر سندھ ایچ بی ایس نیوز چینل) ھالا پولیس نے رنگ میں پھنگ ڈال دیا اور دولہا اورمولوی کو لاک اپ کی یاترا کرادی

Share On:

ھالا رپورٹ (اعجاز اعوان کرائم رپورٹر سندھ ایچ بی ایس نیوز چینل) ھالا پولیس نے رنگ میں پھنگ ڈال دیا اور دولہا اورمولوی کو لاک اپ کی یاترا کرادی تفصیل کے مطابق ھالا چاپو ھیٹی کی 10تا12سال کی لڑکی مسمات (ر) کو زبردستی ضمیر بھٹی شادی کررہا تھا مقبر کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اوردولہا ضمیر بھٹی اور مولوی ذاہد انٹر کوگرفتارکرکے لاک میں ڈال دیا اورلڑکی کو سیف ھاوس محراب پور پہنچا دیا ابھی تک ایف آئی آر نہیں کٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں