29

ماتہیلومیں چانڈيا اورشیخ برادری میں میٹرسے زبردستی کنڈي لگانے کی وجہ سے لاٹہی اورکلہاڑيوں کا آزادانہ

Share On:

میرپور ماتہیلو …. کراٸيم سندہ خالد حسین شیخ میرپور ماتہیلو مین چانڈيا اور شیخ برادری مین میٹر سے زبردستی کنڈي لگانے سے چانڈيا برادری کو روکنے پر چانڈیابرادی کا شیخ برادری پر لاٹہی اور کلہاڑيوں کا آزادانہ استعمال نتیجے میں دس افراد زخمی ایک کی حالت تفشیش ناک بتاٸي جا رہی ہے زخمیون کو سرکاری ہاسپیٹل میرپور ماتہیلو منتقل کیا گیا اور ابھی تک کوٸي گرفتاری عمل نہین آٸي ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں