29

جڑانوالہ میں محمد رمضان نامی شخص بیٹی کے ہمراہ اپنی پنشن لینے شہر آیا گلے میں رومال نما چیز جو کہ چنگ چی رکشہ کے چین میں پھنسے سے محمد رمضان کی گردن سے جدا ہو گئی

Share On:

رپورٹ جڑانوالہ (نمائیدہ ایچ بی ایس نیوز چینل) جڑانوالہ میں محمد رمضان نامی شخص بیٹی کے ہمراہ اپنی پنشن لینے شہر آیا گلے میں رومال نما چیز جو کہ چنگ چی رکشہ کے چین میں پھنسے سے محمد رمضان کی گردن سے جدا ہو گئی کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان سے نمائیدہ خصوصی ایچ بی ایس نیوز چینل نے بتایا ہے کہ بہت سے لوگ یہ منظر دیکھ کر بہوش ہوگے جبکہ ساتھ میں بیٹھی بیٹی گم سن یہ منظر دیکھتی رہ گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں