27

کراچی لک ڈوان شرو اج رات 12 بجی سے سب کوچ بند

Share On:

کراچی مین اور پوری سندھ لاک ڈائون اعلانا شروع آرمی اور رینجرس اور پولیس نے علان کرکے پورا شہر کراچی بند کروایا اس کے علاوہ حیدرآباد ہالا ٹنڈو الہیار میرپورخاص سانگھڑ نوابشاہ دادو لاڑکانہ اور چوٹی بڑی شہر مکمل بند غیر ضروری باہر نکلنی کی صورت مین اس پر کیس داخل کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں