22

وزیر اعظم جناب عمران خان پاکستان اور وزیر عالی سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس اور احقامات کو لوگوں نے ہوا میں اڑا دیا

Share On:

وزیر اعظم جناب عمران خان پاکستان اور وزیر عالی سندھ سید مراد علی شاہ کے نوٹس اور احقامات کو لوگوں نے ہوا میں اڑا دیا لاک ڈائون کے دوران آج جب میں فیصل مارٹ سانگھڑ میں داخل ہوا تو لوگوں کی رش دیکھ کر بہت پریشان ہوا 50 سے 60 لوگ مارٹ میں موجو د تھے جب مالک سے پوچا گیا تو اس نے ٹال مٹول کے بولا کہ اس میں زیادہ تر ملازم ہیں میں خدا کا واسطہ دیکر کہتا ہوں کہ لوگوں کی جانوں سے مت کھیلیں دولت آنی جانی ہے ہر دوکان پر بیس سے تیس لوگوں کا مجمہ ہے لوگوں کو کرونا وائرس کا شاید ڈر نہیں ہے میں سانگھڑ کی عوام کو خدا واسطہ دیکر اپیل کرتا ہوں اپنا اور اپنے بچوں کا خیال کریں-
حسین بخشں ایچ بی ایس نیوز سانگھڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں