29

شہید بے نظیر آباد میں واپڈا کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج (کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان)

Share On:

رپورٹ شہید بے نظیر آباد (کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان) شہید بے نظیر آباد میں واپڈا کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف پی ٹی آئی شہید بے نظیر آباد کےلیبر ونگ کے صدر خادم حسین دائود پوتہ نے وفد کی صورت میں اے سی واپڈا شہید بے نظیر آباد سے ملاقات کی اور ضلع میں جاری لوڈشیڈنگ کے بارے میں احتجاج ریکارڈ کروایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں