19

مہنگے دام پر فروخت کرنے کی شکایتوں کا مختیارکار روینیو علی شیر بدرانی نے نوٹیس لیتے ہوئے پولیس انتظامیہ کے ساتھ شھر کا معاعنا

Share On:

جوہی ملک کے اندر لاک ڈائون کے وجہ سے دھاڑی مزدور کے تکلیف میں اضافی دوسری جانب منا خور دکانداروں کی جانب سے شھر کے اندر روزہ مرہ کی والے اشیاء مہنگے دام پر فروخت کرنے کی شکایتوں کا مختیارکار روینیو علی شیر بدرانی نے نوٹیس لیتے ہوئے پولیس انتظامیہ کے ساتھ شھر کے اندر موجود سبزی منڈی، کریانہ اسٹور سمیت شھر کے چہنی اسٹاپ، ناکہ اور ذوالفقار چونک پر موجود فروٹ کے ٹھیلی پر ریٹ لسٹیں چیک کرتے ہوے ایکتا ٹی وی کو بتایہ کہ شھر کے اندر مہنگے داموں پر روز مرہ کے اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے ہے اور ہمارے اولین فرض ہے عوام کو رلیف دینا ہے اور مثیبت کے گھڑی میں مناخوروں کو منافہ خوری کرنے نہیں دینگے ریٹ لسٹ کے مطابق عوام کو اشیاء فروخت کرین جو بہ منافہ خوری کریگا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگے جان محمد گاڏهي ايڇ بي ايس نيوز ٹی وی جوہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں