32

حیدرآباد سائٹ ایریا سے نامعلوم خاتون کی لاش ایک کار میں برآمد ہوئی

Share On:

رپورٹ حیدرآباد (کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان) حیدرآباد سائیٹ ایریا کے علاقے سے کار میں نامعلوم عورت کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھٹائی ہسپتال لطیف آباد منتقل کر دی گئی ہے یہ واقعہ سائیٹ ایریا بسم اللہ سٹی میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم عورت کی گردن کٹی لاش ملی ہے ریسکیو حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں