28

وتایو فقیر ایک مشھور زمانہ کا درویش تہا اور کافی تعداد میں لوگ وہاں جاتے تہے لیکن اس ٹائیم وتایو فقیر کی مزار مکمل سناٹا چہا گیا ہے

Share On:

وتایو فقیر ایک مشھور زمانہ کا درویش تہا اور کافی تعداد میں لوگ وہاں جاتے تہے لیکن اس ٹائیم وتایو فقیر کی مزار مکمل سناٹا چہا گیا ہے اوقاف کہاتے کے لوگوں کی لاپرواہی کے سبب کئی مزاریں اجڑنا شروع ہو چکی ہے کیا الله کے درویش جو اس دنیا میں نہیں رہے ان کے اوپر چار قل بہی نہیں پڑھ سکتے اس ٹائیم جو چندا مزاروں میں جمع ہوتا ہے وہ بہی اوقاف کہا لیتا ہے پاکستان صرف ہم افسوس ہی کر سکتے ہین ایچ بی ایس نیوز چیف رپورٹر سندھ #عالم خان جمالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں