155

یونائٹیڈ ھیومن رائٹس کونسل ایچ بی ایس نیوز ٹی وی اور میرے پیاری دوستون کی مدد سے غریب بچون مین کم کپڑے کنمبل کاچہو مین تقسیم

Share On:

یونائٹیڈ ھیومن رائٹس کونسل پاکستان کے طر سے مستحق لوگون اور بچون مین جیکٹ کنمبل اور کرم کپڑی انشا الللہ کل کاچہو ضلع دادو مین تقصیم کرین گے ھمارے چیئرمین عبدالعزیز آرائین جنرل سیکریٹری سندھ حسین بخش .سندھی عالم خان جمالی. گل محمد کوریجو. عبدالللہ کوریجو وائیس چیئرمین . وائیس پریزیڈنٹ غلام علی ملاح. اور ھماری صوبائی اور مرکزی قیادت اور ھماری یونائٹیڈ ھیومن رائٹس لیڈیز ونگ کی بہنین اور وہ دوست جنہون نے اس قارے خیر مین حصا لیئا یہ سارا سسٹم میرے پیارے دوست اظہر آفریدی اور کچھ دوستون کے مدد سے ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں