32

لاڑکانہ میں 9سال ذیشان کتے کے کاٹنے سے اس دنیا سے چلا گیا

Share On:

رپورٹ لاڑکانہ(کرائم رپورٹر سندھ اعجاز اعوان) لاڑکانہ میں 9سال ذیشان کتے کے کاٹنے سے اس دنیا سے چلا گیا مگر جاتے ہوئے یہ پیغام بھی دے گیا کہ میرے غریب پاپ نے ساری جمع پونجی 16000ہزارروپےجوسرکاری ہسپتال میں دوااورویکسین کیلے دے وہ میرے کام نہ آئے میری طبیعت خراب ہونے لگی میرے کو کراچی پہنچایا گیا جہاں پر میرا ٹیسٹ کیا گیا مگر مجھے جو دوائی لاڑکانہ کے ہسپتال میں دی گئی اسکا وجود ہی نہیں ملا میرے جسم میں سندھ بر کی سرکاری ہسپتالوں کا یہی حال ہے اگر کتے کے کاٹنے کی ویکسین لگی ہوتی تو آج ذیشان بچ سکتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں